معاشی نظام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پیداواری صلاحیت کے لحاظ سے وسائل اور زر کے خرچ میں ملکی وسائل کا نظم و نسق۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پیداواری صلاحیت کے لحاظ سے وسائل اور زر کے خرچ میں ملکی وسائل کا نظم و نسق۔